جلنے والا

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - [ مجازا ]  حاسد، عاشق، (عم) پروانہ۔  نام روشن ہے حسینوں میں جو پروانوں سے شمع کہتی ہے کہ ٹھنڈے رہیں جلنے والے      ( ١٩٤٦ء، جلیل، روح سخن، ١٣٦ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ فعل 'جلنا' کی جمع 'جلنے' کے ساتھ اردو لاحقہ فاعلی 'والا' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٤٦ء میں "روح سخن" میں مستعمل ملتا ہے۔